جوں جوں دھرنے کے روز گزرتے جا رہے ہیں متاثرین ہے پروٹیکشن کے چوش و ولولہ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اس بنا پر ساتھیوں کی تعداد بھی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے میڈیا چینلز بھی مجمع کی متوجہ ہو رہے ڈاک شوز میں مدعا کیا جا رہا ہے نمونے کے طور چند ایک آپ کی نظر ہیں