پی پی ایل اے کے مرکزی نائب صدر پروفیسر زاہد اعوان کی چھوٹی ہمشیرہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں مرحومہ ایک مدت سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں کئی ماہ سے ان کا ڈائلیسس چل رہا تھا مرض کی طوالت سے کی ایک پیچیدگیاں پیدا ہو گیں جنہوں نے آخر جان لے کر چھوڑی۔ آنا لللہ آنا علیہ راجعوں اتحاد اساتذہ اور پی پی ایل اے کے مرکزی اور ڈویژنل رہنماؤں نے جناب زاہد اعوان اور ان کے اہل خانی سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے ک لیے دغا کی ہے
previous post