2021 Latest News Obituary

کرونا ایک اور ساتھی چھین کر لےگیا پروفیسرشاہد فاروق انتقال کرگئے

 گورنمنٹ کالج بلاک نمبر سترہ ڈیرہ غازی خان  کے اسسٹنٹ پروفیسر کیمسٹری انتقال کر گئے وہ گزشتہ کچھ روز سے کرونا کے موذی مرض میں مبتلا تھے آخر میں نظام تنفس مفلوج ہو کر رہ گیا جس کے سبب وہ جانبر نہ ہو سکے مرحوم شعبہ کیمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسرز تھے اور اپنے مضمون پر کمانڈ رکھے تھے اس بنا پر طلبا میں مقبول تھے وہ انیس سو اکہتر میں پیدا ہوئے اور چار اگست2021 کو پورے پجاس  برس کے ہوئے وہ حالیہ انتخابات میں اتحاد اساتذہ کے پلیٹ فارم سے لوکل یونٹ کے نائب صدر منتخب ہوئےاتحاد اساتذہ ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں

Related posts

دیال سنگھ کالج کے فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شکیل احمد انتقال کر گئے

Ittehad

مدینہ ٹاؤن یونیورسٹی فیصل آباد کی واپس آنے والی مزید 23 پروفیسرز کی تعیناتی

Ittehad

ہر صورت میں چار نومبر کو دھرنا ہوگا چوہدری خالد جاوید سنگھیڑہ

Ittehad

Leave a Comment