2022 HED News Latest News

گجرات …. خواتین پروفیسرز کی تنخواہوں کی ایذجسٹمنٹ

گجرات۔۔ گجرات یونیورسٹی سے واپس ا کر زمیداری کالج گجرات جوائن کرنے والی سات خواتین اساتذہ کے نئی پوسٹنگ جوائن کرنے اکے درمیانی عرصہ کی تنخواہیں واجبات کی صورت میں باقی تھیں اب انہیں ضروری کاروائی کے بعد ایڈجسٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جن خواتین اساتذہ کی تنخواہیں ایڈجسٹ کی گئی ہیں  ان کے اسمائے گرامی ذیل  میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھے جا سکتے ہیں

Related posts

پی پی ایل اے الیکشن ، 145 سیٹوں کیلیے 377 امیدوار میدان میں

Ittehad

ایڈیشنل ڈی پی ائی، لاہور ،گوجرانوالہ اور ملتان کے ڈائریکٹر تبدیل

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں تبادلوں پر 31 مارچ تک پابندی عائد

Ittehad

Leave a Comment