2023 HED News Latest News

سات اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز تعینات

کئی اس سے پہلے بھی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کام کر رہے ہیں اور انہیں ٹرانسفر کر کے دوسری جگہ لگایا گیا ہے شہزاد منور لاہور سے سیالکوٹ ،شرجیل شریف کو ملتان سے لودھراں احمر رؤف کو خانیوال سے ملتان،محترمہ رابعہ اختر کو سیکرٹری تعلیمی بورڈ سے ڈپٹی ڈائریکٹر ساہیوال،نواب خاں کو چکوال،عزیز اللہ کو میانوالی اور قیصر جمیل دانش کو ڈپٹی ڈائریکٹر بہاول نگر تعینات کیا گیا ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی ) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں سات پہلے سے کام کرنے والے اسسٹنٹ پروفیسر /ڈپٹی ڈائریکٹر کو دوسری جگہ اور کچھ نئے افسران  اسسٹنٹ پروفیسر کو ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے نوٹیفکیشن حاضر خدمت ہے

Related posts

ڈائریکٹر ڈی جی خان شیخ فیاض کے خلاف دو کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

Ittehad

تہتر مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے ترقی کے کیسز  پچیس اپریل تک بھجوانے کا حکم

Ittehad

ٹرانسفر فیز ٹو کا آغاز کل انیس اگست سے پوریا ہے ان لائن درخواستیں وصول ہونگی خواہشمند پہلے آسامی چیک کر لیں 

Ittehad

Leave a Comment