2023 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ پاکستان کی لیڈر محترمہ فائزہ رعنا کی سینئر لیڈر شپ فار ایجوکیشن سیکٹر پروگرام میں شمولیت

مذکورہ کورس  بیس سے چوبیس فروری (چار روز) جاری رہا پنجاب کے مختلف کالجوں کے 29 پرنسپلز اور سینیٹر  پروفیسر شریک ہوئے انعقاد لمز یونیورسٹی میں کیا گیا 

لاہور(نامہ نگار) لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) میں چار روزہ کورس سینئر لیڈر شپ پروگرام فار ایجوکیشن سیکٹر کروایا گیا یہ چار روز 20 تا 23 فروری جاری رہا پنجاب کے مختلف کالجوں کے پرنسپلز  ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ اور سینیئر اساتذہ نے شرکت کی اتحاد اساتذہ پاکستان کی سینئر راہنما محترمہ فائزہ رعنا کو بطور خاص اس میں شامل کیا گیا تھا پروگرام کے آخر میں سرٹیفکیٹ دئیے گئے اور  یادگاری گروپ فوٹو ہوا

Related posts

پروفیسر ناصر جاوید جپہ انتقال کر گئے

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والوں کے پوسٹنگ آرڈرز جاری 

Ittehad

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے آج بھی بند رہے کل بھی بند رہیں گے

Ittehad

Leave a Comment