2023 Latest News Press Releases

راولپنڈی کی خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز کے سنیارٹی تنازع کا حل کر کے ریوائزڈ لسٹ جاری کر دی گئی 

پہلے بیج والی خواتین کو نئی لسٹ میں نمبر 420 سے 436 اور دوسرے بیج والی خواتین کو 713 سے 756 تک ایڈجسٹ کیا گیا 

موجودہ ریوائزڈ لسٹ کی 870 تک کی خواتین پرموٹ ہو چکی ہیں  619 تک کی مارچ میں ہونے والی پی ایس بی میں اور 870 تک کی 17 مئی کو ہونے والی پی ایس بی میں۔  جب درمیان والی خواتین کی پرموشن ہو گی تو98 والی خواتین کو میڈم نزہت قریشی پرانی لسٹ کے مطابق 900اور نئی لسٹ کے مطابق619 کے بعد اور دوسرے بیج والی خواتین کو پرانی لسٹ کے مطابق 1111اور نئی لسٹ کے مطابق 870 محترمہ فریدہ جعفری کے بعد لگایا دیا جائے گا

لاہور(نمائندہ خصوصی) راولپنڈی کے اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کے مقدمے میں حکم امتناعی خارج کروانے  اور ترقی پانے والی سنیارٹی نمبر 900 تک کی ترقی پانے والی خواتین کے جلد از جلد  اجراء کے لیے سارے جوابات تیار کر لیے ہیں گزشتہ تاریخ کو سیکرٹری کے نمائندے نے عدالت کو یہ ساری باتیں بتا دیں مگر عدالت نے کہا کہ حکم امتناعی کے ختم کرنے کا فیصلہ راولپنڈی کے دفتر میں اگلی پیشی پر ہوگا اس سنیارٹی لسٹ پر بظاہر کوئی اعتراض بنتا نہیں اگر خواتین کے وکیل نے رضامندی دی تو حکم امتناعی خارج ہو گیا تو سنیارٹی نمبر 900 تک کی خواتین کا پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری ہو جائے گا مگر اس کا امکان ففٹی ففٹی ہے کیونکہ ان کے سیانے مشورہ دے رہے ہیں کہ اب اونٹ آیا ہوا ہے پہاڑ کے نیچے جو مرضی منوا لو دیکھیں 

Revised-Tentative-20.04.2023-Seniority-List-AP-Female-BS-18

Related posts

 پنجاب یونیورسٹی میںاسلامی جمعیت طلبہ اور  بلوچ پشتون طلبہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔  دو اطراف سے پندرہ طلبہ زخمی 

Ittehad

مہنگی تعلیم کا تریاق؟۔۔۔ تحریر:حسن رشید

Ittehad

پی پی ایل اے چکوال کی پبلک آگاہی مہم

Ittehad

Leave a Comment