2022 General Notifications Latest News

پنجاب سول سیکرٹریٹ ،وزیر اعلی اور گورنر ہاؤس کے ملازمین  کے سیکریٹریٹ الاونس میں اضافہ

محکمہ خزانہ حکومت پنجاب کے کل جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب سول سیکرٹریٹ ،گورنر ہاؤس اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے گریڈ  ایک سے بائیس کے ملازمین کا سیکریٹریٹ الاونس پچاس فیصد سے بڑھا کر سو فیصد کر دیا گیا ہےاس الاونس کا اطلاق یکم جنوری دو ہزار تئیس سےہوگا یہ بھی واضح کیا گیا ہےکہ یہ الاونس پےسکیلز 2022 کے مطابق دیا جائے گا تاہم یہ الاونس انکیشمنٹ کے مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکے گا

Related posts

گجرات،پے پروٹیکشن کے لئے اساتذہ کے وفد کی میاں عمران مسعود سے ملاقات

Ittehad

الیکشن ٹریننگ نہ کرنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی ہوگی پنجاب کے 8.3 فیصد ملازمین غیر حاضر ہیں

Ittehad

خاک پہ بیٹھے ہیں گردوں کو سجانے والے

Ittehad

Leave a Comment