2023 Latest News Press Releases

سیکرٹری سکولز پنجاب  فیصل فرید ٹرانسفر ،سیکرٹری سروسز کو رپورٹ کرنے کا حکم 

لاہور(نامہ نگار) سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن جناب فیصل فرید کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے اور انہیں مزید احکامات کے لیے صوبائی سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی  گئی ہے جناب فیصل فرید جن کا تعلق پی ایم ایس سروس (سابق پی سی ایس سروس) سے ہے بطور سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کام کر رہے تھے 

Related posts

گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے والے لائبریرینز کی اپ گریڈیشن

Ittehad

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج اسلام پورہ کی پرنسپل محترمہ شگفتہ عباس ریٹائر ہو گئیں

Ittehad

خیبر پختونخوا میں60کی عمرکو پہنچنے والوں کو مزید 3سال کام کرنا ہوگا

Ittehad

Leave a Comment