2022 General Notifications Latest News

سکول بند نہیں ہوں کے طالب علم ،اساتذہ اور دیگر ممبران سٹاف احتیاطی تدابیر اختیار کر یں

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر یہ حکم دیا تھا کہ صوبے کے تمام سکولز کو ہفتے میں تین دن بند رکھا جائے اور آلودگی کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں اس پر صوبائی حکومت نے غور وفکر کے بعد یہ طے کیا کہ تعلیمی نقصان کی بنا پر سکولز بند کرنا مناسب نہیں البتہ درج ذیل اقدامات کیے جائیں(1) سکول کی حدود کے اندر اور سکول کے اوقات کے دوران تمام طالب علم ۔،اساتذہ اور دیگر  ممبران سٹاف ماسک پہنیں(2)  زیادہ سے زیادہ پانی پییں(3)  عینک استعمال کریں (4) آؤٹ ڈور سرگرمیاں معطل کر دیں۔(5)  کسی چیز کو مت جلائیں جس سے آلودگی پیدا ہوتی ہے۔(6)    سموگ محسوس ہو تو آنکھوں کو نہ ملیں  دھول کی جگہ چھڑکاؤ کریں

Related posts

بعض نکات پر اصولی اتفاق بعض پر آئندہ غور ۔۔ایجنڈے پر پیپلا اور سیکرٹری کی میٹنگ

Ittehad

پی پی ایل اے الیکشن کمیشن ابتک کی رجسڑیشن

Ittehad

مسیحی ڈرائیورکی بیٹی کے سی ایس ایس پاس کرنے کی خبرانٹرنیٹ پر وائرل

Ittehad

Leave a Comment