2023 HED News Latest News

پھیلتے اشوب چشم کی بنا پر پنجاب کے تمام سکول کل بند رہیں گے

ہفتہ میں پانچ دن والے سکول اب پیر کو کھلیں گے اور 29 ستمبر کو عید ملادن نبی کی بنا پر پہلے ہی تعطیل کا اعلان ہو چکا ہے

لاہور.. نمائندہ خصوصی ، آشوب چشم کی پھیلتی ہوئی وبا کے خوف سے حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری و پرائیویٹ سکولز کل بتاریخ 28ستمبر 2023 بند رہیں گے 29 تاریخ کو عید ملاد النبی کی بنا پر پہلے ہی تعطیل کا اعلان کیا جا چکا ہے لہذا ہفتہ میں پانچ دن کھلنے والے سکول اب چار دن بعد سوموار دو اکتوبر 2023 کو کھلیں گے

Related posts

ترکی:مفت آن لائن انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کا موقع

Ittehad

کیو ایس ورلڈ رینگ میں تین پاکستانی یونیورسٹیاں پہلی پانچ سو میں اور بارہ پہلی پندرہ سو میں

Ittehad

پنجاب میں ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ابتدائی بنیادی تنخواہ کا تیس فیصد  ملےگا  رواں کا نہیں 

Ittehad

Leave a Comment