2023 General Notifications Latest News

 سکولز میں موسم سرما کے ملبوسات یونیفارم کی پابندی سے آزاد ۔۔نوتیفیکیشن جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کی رو سے پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز موسم سرما کے ملبوسات کے حوالے سے یونیفارم کی پابندی سے آزاد ہوں گے  ڈائریکٹرز ایگزیکٹو افسران و ایجوکیشن افسران کے ذریعے سے سربراہان سکولز کو ہدایت کی گئی ہے کہ موسم سرما کے دوران بچے کسی بھی رنگ و قسم کے گرم ملبوسات مثلآ کوٹ ،سوئیٹر ۔جرسی ،جیکٹ  دستانے ٹوپی پہن کر آہیں انہیں اس بنا پر کسی قسم کی سرزنش نہیں کی جائے گی 

Related posts

  وفاقی  ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں یکم اپریل سے  دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

چکوال یونیورسٹی:فریقین کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

Ittehad

سرگودھا:اتحاد اساتذہ کی جانب سے ڈی ڈی سی کی مذمت

Ittehad

Leave a Comment