2021 HED News Latest News

دس کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی / ایم فل الاونس کی منظوری

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ضروری کاروائی اور فنانس ڈیپارٹمنٹ سے منظوری کے بعد دس کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی اور ایم فل دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے پی ایچ ڈی الاونس دس ہزار روپے ماہانہ جبکہ ایم فل الاونس پانچ ہزار روپے ماہانہ کے حساب سے دیا جائے گا حاصل کرنے والوں کے اسمائے گرامی ذیل میں نوٹیفیکیشن کے عکس میں دیکھے جا سکتے ہیں

Related posts

پرنسپلز کی اسامیوں پر امیدواران کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی

Ittehad

کیموٹیڈ پنشن کی بحالی کا خود کار نظام نافذ

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ سنڈیکیٹ  میں من مانی نہ کر پائی ۔فیصلے تبدیل کرنا پڑئے

Ittehad

Leave a Comment