2022 HED News Latest News

  چھ کالج اساتذہ  کو پی ایچ ڈی الاونس دینے کا نوٹیفکیشن 

ہائر ایجوکیشن پنجاب نے مورخہ بیس جولائی دو ہزار بائیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کی رو سے پنجاب کے مختلف کالجوں کے چھ ایسے کالج اساتذہ جنہوں نے ڈاکٹریٹ مکمل کر لی ہے اور پی ایچ ڈی الاونس کے لیے درخواستیں دی ہیں انہیں ڈگری کی تصدیق  کی تاریخ سے مذکورہ الاونس دینے کی منظوری دی ہے ان میں گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے شعبہ شماریات کے ڈاکٹر اعظم ذکاء ۔گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد کے شعبہ کیمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد شعیب ۔گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد کے شعبہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر محمد نعیم اشرف ، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کالج 266-ار بی کھڑانوالہ فیصل آباد کے شعبہ ایجوکیشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض ،گورنمنٹ گورڈن کالج راولپنڈی کے شعبہ فزکس کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد مصدق اور گورنمنٹ عبد الحق ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز جلال پور جٹاں گجرات کے ریاضی کے لیکچرر ڈاکٹر شمس بلال شامل ہیں 

Related posts

گورو نانک یونیورسٹی کو پروفیسر تا لیکچرر اٹھتالیس اور چوبیس انتظامی آسامیوں کیلیے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سینٹ کے انتخابات میں اتحاد اساتذہ کی جیت

Ittehad

ریٹائرڈ پروفیسر انوار الحق چوہدری انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment