2021 HED News Latest News

انتالیس ریٹائر ہونے والے مرد وخواتین پروفیسرز کو لیو انکیشمنٹ کی منظوری

پنجاب کے مختلف اضلاع کے کالجوں سے سروس مکمل کر کے ریٹائر ہونے والے انتالیس مرد وخواتین پروفیسرز/ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو ارنڈ لیو استعمال نہ کرنے کے اور بچ رہنے والی چھٹی کے عوض برابر رقم (لیو انکیشمنٹ)  کی منظوری دے دی گئی اس کی بنیاد وہ لیو ٹائٹل ہے جو ضلعی اکاؤنٹس آفیس نے فراہم کیا تفصیل کچھ یوں ہے۔ 1– گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور کی اردو کی پروفیسر ڈاکٹر اختر النساء 2- گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور  کی سلامیات کی پروفیسر نجمہ نثار 3– گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کے باٹنی کے پروفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب 4- گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کی سوشل ورک کی پروفیسر کہکشاں علی 5–گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کے تاریخ کے پروفیسر محمد اظہر حمایت 6– گورنمنٹ گریجویٹ کالج ماڈل ٹاؤن لاہور کے کیمسٹری کے پروفیسر امان اللہ خان 7–گورنمنٹ گریجویٹ کالج ماڈل ٹاؤن لاہور کے فزکس کے پروفیسر شبیر احمد 8–گودنمنٹ شالیمار کالج باغبان پورہ لاہور کے پرنسپل/تاریخ غ پروفیسر  محمد اویس 9- گورنمنٹ شالیمار کالج باغبان پورہ لاہور کے کیمسٹری کے پروفیسر غلام سرور سعید  10– گورنمنٹ کالج شاہدرہ لاہور کےاسلامیات کے پروفیسر نور محمد 11–گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج کوٹ رادھا کشن کے پروفیسر محمد اسحاق 12- گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین فیصل آباد کی اسلامیات کی پروفیسر مسز عابدہ خالد 13–گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف سائنس فیصل آباد کے کیمسٹری کے پروفیسر محمد ایوب خاں 14– گورنمنٹ کالج برائے خواتین شور کوٹ سٹی کی پرنسپل/تاریخ کی پروفیسر رعنا تبسم 15- گورنمنٹ گریجویٹ تعلیم الاسلام کالج چناب نگر کے پرنسپل/ کیمسٹری کے پروفیسر ضیاء الحسنین  16–گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کے جغرافیہ کے پروفیسر نوید عمران 17– گورنمنٹ وقار النساء کالج راولپنڈی کی پرنسپل / پروفیسر آف زوالوجی ڈاکٹر سارہ مفتی  18– گورنمنٹ کالج فار بوائز سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے پروفیسر اسلامیات عبد عزیز سلیم 19– گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اٹک کے بیالوجی کے پروفیسر محمد اعظم علوی 20– گورنمنٹ کالج برائے خواتین بھکر کی پرنسپل/پروفیسر آف فزکس مسز نعیمہ منظور 21–گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے پروفیسر آف میتھ محمد یوسف 22–گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ کے پرنسپل/ پروفیسر آف سوشل ورک ظفر علی ٹیپو 23– گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم کے پروفیسر آف کیمسٹری فرخ الزماں  24– گورنمنٹ زمیندارہ کالج گجرات کے پرنسپل/ پروفیسر آف انگریزی غلام عباس 25–گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈی بہاوالدین کے پروفیسر آف اسلامیات محمد انوار فرح 26– گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بورے والا ضلع وہاڑی کےاسلامیات کے پروفیسر محمد انوار الحق  27- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج وہاڑی کے پرنسپل/ پروفیسر آف انگریزی محمد یعقوب  28– گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج وہاڑی کے پروفیسر آف میتھ سعید احمد 29– گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خانیوال کے پرنسپل/پروفیسر آف اکنامکس خلیل احمد 30گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان کے پرنسپل/پروفیسر آف انگریزی تنویر اختر خان 31– گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بغداد روڈ بہاولپور کے پرنسپل/ پروفیسر آف عربی ڈاکٹر عبد الرحمن 32- گورنمنٹ گریجویٹ کالج صادق آباد رحیم یارخان کے پرنسپل/پروفیسر آف باٹنی عبد المجید بھٹی  33– گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین دوبیی محل بہاولپور کی پرنسپل/پروفیسر آف اکنامکس مسز نزہت نازلی 34- گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز بلاک نمبر سترہ ڈیرہ غازی خان کے پرنسپل/ پروفیسر آف فزکس سید شہزاد حسین 35-گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز مظفر گڑھ کے پرنسپل/پروفیسر آف انگریزی محمد مسعود اختر 36-گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڈ لعل عیسن کے پرنسپل/پروفیسر آف فزکس فاروق حیات خان 37–گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فتح پور لیہ کے پرنسپل/ پروفیسر آف سیاسیات محمد ظہور عالم 38– گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوٹ ادو کے اردو کے پروفیسر محمد طاہر خان  39– گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور کی پروفیسر آف انگریزی ساجدہ جعفری

Related posts

کالجز دس جنوری کو کھل رہے ہیں فیک نوٹیفکیشن اور افواہوں پر کان نہ دھریں

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے اجلاس میں حسن رشید صدر اور امینہ سعدیہ جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن نامزد

Ittehad

جہلم۔ ۔۔ رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر خالد حمید انتقال کر گئے 

Ittehad

Leave a Comment