2023 Latest News Press Releases

عید الاضحی کے موقع پر 23 جون کو جون کی ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ 

لاہور(نمائندہ خصوصی)  محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق سلم سرکاری ملازمین کو ماہ جون کی تنخواہ اور پنشنرر  کو پنشن  عید الضحی سے قبل 23 جون کو ادا کر دی جائے گی  سرکاری خط  اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹ آفیسرز کے نام لکھا گیا ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ ایسا ممکن بنایا جائے

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ و سابق ممبر سینٹ پنجاب یونیورسٹی رانا محمود خان ہم میں نہ رہے

Ittehad

مساوی سرٹیفکیٹ:کیمبرج سٹوڈنٹس کے لئے رعایت کی پالیسی منظور

Ittehad

میٹرک کا امتحان چار مارچ سے شروع ہو رہا ہے ڈیٹ شیٹ جاری

Ittehad

Leave a Comment