HED News

مسیحی سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ انیس دسمبر کو مل جائے گی 

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کو ماہ دسمبر 2022 کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس انیس دسمبر کو ادا کر دی جائے گی ایسا اس لیے کیا گیاہے کہ مسیحی بھائی کرسمس کی تیاریاں کر سکیں ۔اکاونٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹ آفیسرز کے نام محکمہ خزانہ نے ان کو درخواست کی ہے کہ نمام ضروری  اقدامات کر لیے جائیں تاکہ مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی 19 دسمبر کو ہو سکے

Related posts

ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازی خاں کے خلاف سٹاف کا مظاہرہ ۔الزامات کی بوچھاڑ۔تبدیل کرنے کا مطالبہ

Ittehad

گریڈ انیس سے بیس کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کےٹیسٹ میں تمام مرد و خواتین کامیاب ۔۔مبارکباد

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

Leave a Comment