2021 Latest News Obituary

ساہیوال۔پروفیسر محمد انجم رشید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

ساہیوال ۔گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال کے شعبہ شماریات کے اسسٹنٹ پروفیسر محمد انجم رشید رات حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث اچانک انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً چھپن برس تھی اور تاریخ پیدائش کے حوالے سے انہیں تئیس مارچ دو ہزار پچیس کو ریٹائر ہونا تھا مگر زندگی نے وفا نہ کی انہوں نے بطور لیکچرر شماریات 1997 کو سروس کا آغاز کیا اور 2013 کو ترقی پا کر اسسٹنٹ پروفیسر بنے وہ ایک خاموش کارکن  تھے بہت سی ذمہ داریاں سنبھال رکھی تھیں ایم اے کی ایڈمیشن کمیٹی کے سربراہ تھے وہ ایک خالصتاً پیشہ وار استاد تھے کوئی ان سے کھبی نا خوش نہ تھا بظاہر خوش وخرم زندگی بسر کر رہے تھے کی کل رات اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ جان بر نہ ہو سکے اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے خاندان کی مشکلات دور فرمائے

Related posts

مضمون تاریخ کو مقبول بنانے کے لیے حکمت عملی بنانے پر غور۔۔ڈاکٹر محبوب حسین کنوینرمنتخب

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نےمرد/خواتین لیکچررز کی 1993 خالی آسامیوں کی نشاندھی کر دی

Ittehad

لاہور میں بھی پولیس گردی ،پر امن جلوس پر لاٹھی چارج کچھ اساتذہ گرفتار

Ittehad

Leave a Comment