2022 Latest News Press Releases

  چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل رخصت پر چلے گئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ٹرانسفر 

 چیف سیکرٹری کا چارج چیرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ محمد عبد اللہ خاں سنبل اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری شہریار خان کا چارچ  کیپٹن اسد اللہ خاں  ہوم کے سپرد

آج مورخہ سترہ ستمبر دو ہزار بائیس محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تین اہم نوٹیفیکیشن جاری کیے ایک میں چیف سیکرٹری کامران علی افضل کی چودہ ایام کی رخصت منظور کی گئی دوسرے میں چیف سیکریٹری کا جارج چیرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ عبداللہ خاں سنبل کو چیف سیکریٹری پنجاب کا اضافی چارج دے دیا گیا تیسرے نوٹیفیکیشن میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب شہر یار سلطان کو ٹرانسفر کر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو رپورٹ کرنے کو کہا گئا اور ان کے عہدے کا چارج کیپٹن ریٹائرڈ اسد اللہ خان کے سپرد کیا گیا

Related posts

عید الاضحی کی چھٹیوں میں ایک اور چھٹی کا اضافہ

Ittehad

نوٹیفیکیشن سپیشل الاؤنس 2021 نے اکاؤنٹ آفیس والوں کی نیندیں حرام کر دیں

Ittehad

نصاب سازی صوبوں کا حق،سندھ نے وفاق کا نصاب نافذ کرنے سے انکار کردیا

Ittehad

Leave a Comment