من پسند پوسٹنگ حاصل کرنے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اسسٹنٹ پروفیسر سے بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والے چار مزید کالج اساتذہ کی تعیناتی کے احکامات کے دو نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں ان ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے اسمائے گرامی اور جائے تعیناتی ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشنز کی تصاویر میں دیکھی جا سکتی ہیں