2023 Latest News Press Releases

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے رخسانہ انور نے گرفتاری پیش کر دی

ان کی جرات۔بہادریاور بلند ہمتی کو سلام آج صبع اپنی ہیلتھ ورکرز ساتھیوں سمیت ٹھیک اسی جگہ پہنچ گئیں جہاں روزانہ دھرنا ہوتا تھا اور نعرہ لگا کر کہا جینا ہوگا مرنا ہوگا فھرنا ہوگا دھرنا ہوگا

لاہور   نمائندہ خصوصی۔   رات گئے لاہور پولیس نے شب خون مارا تو 102مظاہرین ان کا سامان اور دھرنے کا سارا سامان اپنے ساتھ اٹھا کرلے گئی کوئی نشان باقی نہیں چھوڑا  مکمل صفائی کروا دی گئی ایسے میں ،،دی آئرن لیڈی،، پنجاب  لیڈی ہیلتھ ورکرز کی چیئرپرسن جرات بہادری کا نشان میڈم رخسانہ انور اپنی ورکرز ساتھیوں کے ہمراہ ناصر باغ سے ریلی کی صورت میں عین اسی جگہ پہنچی جہاں روزانہ آتیں تھیں سیکریٹریٹ کےگیٹ کے عین سامنے  دھرنا دے دیا پولیس والوں لاکھ نے  انہیں بہت روکا مگر وہ ڈث ی رہی کہ دھرنا تو ہوگا جب پولیس ان کے اٹل ارادوں کو متزلزل نہ کر پائی تو انہیں گرفتار کیے بنا کوئی چارہ نہ رہا اور انہیں گرفتار کرکے لے گئی اور پابند  سلاسل کر دیا

Related posts

پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ  سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ،،نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

 پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے دس اپریل کو منعقد ہوئے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 

Ittehad

نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں گریڈ بیس سے گریڈ پندرہ تک کی آسامیوں پر درخواستیں طلب

Ittehad

Leave a Comment