تعلق پی اے ایس سروس سے ہے دو سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر سیکرٹری لاہور بورڈ تعینات کیا گیا ہے ڈیپوٹیشن کی شرائط کا لیٹر الگ سے جاری کیا جائے گا
لاہور ( نمائندہ خصوصی )محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن رضوان نذیر کو ٹرانسفر کر کےتعلیمی بورڈ لاہور کا سیکرٹری تعینات کر دیا ہے قواعد کے مطابق یہ ڈیپورٹیشن دو سال کے لیے ہے اور اس عہدے کے لیے جو شرائط طے ہوئی ہیں ان کا نوٹیفکیشن الگ سے جاری کیا گیا ہے