2022 HED News Latest News

گریڈ بیس کے  مرد پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن 

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے کالج کیڈر کے چھ مرد گریڈ بیس کے پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے یہ وہ  کچھ لوگ ہیں جن کی ریٹائرمنٹ سے تھوڈا ہی عرصہ قبل بی ایس بھی ون کے اجلاس میں انہیں ترقی دی گئی اور ترقی کا نوٹیفکیشن بعد از ریٹائرمنٹ ہوا  ان کے اسمائے گرامی اور جائے تعیناتی ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے 

Related posts

پنجاب میں بھی ہائرایجوکیشن کے بجٹ میں بڑی کٹوتیوں کی تیاری

Ittehad

ڈیرہ ڈویژن کے اٹھارہ کالجوں میں پرنسپل کی خالی نشستوں کیلئے درخواستیں طلب

Ittehad

ریٹائرڈ بزرگ پروفیسر شبیر مغل اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

Leave a Comment