2021 HED News Latest News

ہائر ایجوکیشن نے اس سال ریٹائر ہونے والی اناسی خواتین کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

نوٹیفیکیشن میں جنرل ایجوکیشن کے اساتذہ کے علاؤہ کامرس ونگ کی سینئر انسٹرکٹر و لایبریرین شامل

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گزشتہ دنوں ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں نئے شروع ہونے سال کے دوران ریٹائر ہوئے والی اناسی خواتین کے نام ہیں ان میں جنرل ایجوکیشن کی .انہتر ایسوسی ایٹ پروفیسرز،سات اسسٹنٹ پروفیسرز ۔دو لایبریرین اور ایک کامرس ونگ کی ایک سینئر انسٹرکٹر شامل  شامل ہیں ان سب کی تفصیل درج ذیل پوسٹڈ نوٹیفیکیشن کے عکس میں ملاخطہ فرمائیں

Related posts

پنجاب یونیورسٹی دھونس دھاندلی کی آماجگاہ

Ittehad

پنجاب کالج پتوکی کی بس پر فائرنگ۔۔ دو طالبات زخمی ایک کی حالت نازک

Ittehad

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 700 تک کے کیسز سیکرٹریٹ پہنچ گئے

Ittehad

Leave a Comment