2022 HED News Latest News

  پرموشن لنکڈ ٹرینگ اسسٹنٹ پروفیسرز کا رزلٹ سو فیصد لیکن نمبرز زیادہ کس کے

پرموشن لنکڈ ٹرینگ کے ٹیسٹ میں نتائج کا اگر جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ معروضی سوالات میں سب کے نمبرز اچھے ہوتے ہیں حاضری کے نمبرز بھی ظاہر ہے ٹھیک ہی ہوتے ہیں فرق موضوعاتی  سوالات کے جوابات کی مارکنگ میں ہے کن لوگوں کے نمبرز زیادہ ہوتے ہیں جو آئی ٹی میں زیادہ مہارت رکھتے ہیں آئندہ ٹیسٹ دینے والے اس پر مائنڈ اپلائی کر کے نتائج بہتر بنا سکتے ہیں حالیہ ٹیسٹ کے نتائج آپ کی رہنمائی کر سکتے ہیں پیش خدمت ہیں آپ کی نظر

Related posts

راولپنڈی یونیورسٹی کے سٹاف کےلیے۔مختلف کالجوں میں نئی آسامیوں کی تخلیق ۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

سیکرٹری لاہور بورڈ کا عارضی چارج اطہر منیر کے سپرد

Ittehad

کالج اساتذہ کی ترقیوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

Ittehad

Leave a Comment