2021 HED News Latest News

پی پی ایل اے کی کاوشوں سے ٹریننگ بیجز 1&2 کا رزلٹ جاری

پی پی ایل اے پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے بیجز ایک اور دو کا رزلٹ جاری ہو گیا ہے جس میں شرکا کو کامیاب قرار دیا گیا ہے  ایسا اس سے قبل پہلے کھبی نہیں ہوا رزلٹ کئی کئی ماہ بعد گزرنے کے بعد جاری ہوتا تھا یہ پی پی ایل اے کی منتحب عہدے داران کی دن رات کی محنت کا نتیجہ ہے  ساتھ ساتھ پی پی ایل اے کی قیادت انتظامیہ جلد از جلد کیسز تیار کر کے حکومت کو بھجوائے تاکہ پی ایس بی کا انعقاد کروا کر ترقیوں کا آخری مرحلہ بھی جلد مکمل ہو سکے گزشتہ دنوں پی پی ایل اے کے ایک وفد نے صاحبزادہ احمد ندیم کی سربراہی میں  سیکرٹری سروسز سے ملاقات کی اور انہیں اس بات پر قائل کیا کہ کیونکہ عرصہ دراز سے اٹھارہ سے انیس میں پرموشن کا عمل معطل ہے لہذا یہ آٹھ سو پچاس کیسز یکمشت نمٹائے جاییں انہوں نے بھی ایسا کرنے کے لیے دیگر حکام کو قائل کر کے ایسا مممکن بنوانے کا وعدہ کیا پہلے اور دوسرے بیجز کا رزلٹ ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے تیسرے اور چوتھے بیج کا رزلٹ اگلے چند روز میں متوقع ہے  

Result-batch-1-n-2-1

FINAL-PLT-AP-MALES-RESULT-INTIMATION-BATCHES-1-2-1

Related posts

اتحاد اساتذہ کے رہنما پروفیسر غلام نبی انتقال کر گئے

Ittehad

سرگودھا- پے اینڈ سروس پروٹیکشن نہ ملنے پر کالج وسکول اساتذہ کا مظاہرہ

Ittehad

> ایک سال طعطل کے بعد تحریک اساتذہ اور اتحاد اساتذہ رہنماؤں کی ملاقات ۔۔اصلاحات کرنے پر اتفاق

Ittehad

Leave a Comment