2023 HED News Latest News

DETAIL RESULTS OF TEST OF PLT OF ASSTT AND ASSOCIATE PROFESSORS

ان تمام مرد اسسٹنٹ پروفیسرز اور مرد وخواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز نے جنوری 2023 میں پرموشن لنکڈ ٹریننگ مکمل کی اور تین فروری 2023 کو ان کا ٹیسٹ ہوا اکثریت کے رزلٹ بہتر

لاہور ( نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نےمرد اسسٹنٹ پروفیسرز برائے پرموشن گریڈ انیس اور مرد وخواتین پرموشن گریڈ بیس کے لیے پرموشنز لنکڈ ٹریننگ کا انعقاد گزشتہ ماہ کیا تین فروری کو ان کے لیے ٹیسٹ کا انعقاد ۔کیا گیا 584 ان خواتین وحضرات کے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا مزید تفصیل جاننے کے لیے تمام نتائج پوسٹ کیے جا رہے ہیں

Related posts

ڈاکٹر میمونہ مشتاق کو وائس پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ تعینات کر دیا گیا 

Ittehad

سال 2025 کی پبلک اور اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں داخلے اور تعلیم مکمل وظائف پر

Ittehad

Leave a Comment