HED News Latest News

کیموٹیڈ پنشن کی بحالی کا خود کار نظام نافذ

اب کسی درخواست کی ضرورت نہیں

لاہور(خصوصی رپورٹ) پہلے سے رائج  سسٹم برائےکمیوٹیڈ پینشن جسے کمیوٹ کی مدت گزرنے کے بعد بحالی کے لئے سو پاپڑ بیلنے ہوتے تھے اسے تبدیل کر دیا گیا ہے۔اب بحالی کے لئے کسی درخواست اور کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ پینشن بک پر درج تاریخ بحالی پر متعلقہ اکاؤنٹ آفس ایک خود کار نظام کے ذریعے اسے از خود بحال کر دے گا۔اس کا فیصلہ گزشتہ دنوں اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے آفس میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا۔

Related posts

سپریم کورٹ نے غیر قانونی داخلے کرنے پر میڈیکل۔کالج کو ڈھائی کروڈ جرمانہ کر دیا

Ittehad

جہلم۔۔۔ رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان چوہدری عاشق حسین مدت ملازمت کی تکمیل پر ریٹائر ہوگئے

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی سینٹ کیلئے اتحاد اساتذہ کے پینلز کا اعلان

Ittehad

Leave a Comment