پی پی ایل اے کے مرکزی سیکرٹری نے منسٹر ہار ایجوکیشن جناب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو تحریری طور پر اساتذہ کو نیے ان لائن سسٹم میں مشکلا ت اور دشواریوں سے اگا کر دیا ہے اور مانٹرنگ کے بارے میں تجاویز پیش کر دی ہیں انہوں نے اس پر بہتری۔ لانے کا وعدہ کیا ئ