2021 HED News Latest News

ترقی کے منتظر مرد اسسٹنٹ پروفیسر توجہ فرمائیں

جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ اسسٹنٹ پروفیسر مرد سنیارٹی نمبر 76 سے سنیارٹی نمبر 923 تک پرموشن رینج میں آ گئے ہیں ڈی پی آئی آفیس نے ان تمام کی لسٹ تیار کی ہے جو ذیل میں پیسٹ کی جا رہی ہے آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ ترقیوں سے قبل ٹریننگ کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے مگر ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلےمیں کوئی تیاری ۔نہیں کیوں کہ یہ ٹریننگ ان لائن ہونا ہے اس کے لیے ٹیلی فون نمبر ،ای میل ایڈریس ،شناختی کارڈ نمبر اور جائے تعیناتی ضروری ہیں اس لسٹ میں شامل تمام اسسٹنٹ پروفیسرز سے درخواست ہے کہ اولین فرصت میں مطلوبہ معلومات اپنے ضلعی آفیس کو فراہم کریں اگر ایک میل ایڈریس نہ ہو  تو فوری بنا لیں آپ کی جانب سے جتنی چستی کا مظاہرہ ہو گا کام اتنی جلدی کرایا جا سکے گا بصورت دیگر محکمہ کا عملہ یہ کہتا رہے کہ معلومات مکمل نہیں ہیں اور معاملہ طول پکڑتا جا گا  طے یہ پایا گیا ہے کہ بیج کے نصف خضرات ماہ جون اور نصف ماہ جولائی یں ٹریننگ مکمل کریں گےجو ایک تہائی ایجوکیشن یونیورسٹی ،ایک تہائی کیبٹ سابقہ سٹاف ڈویلپمنٹ اور ایک تہائی بذمہ ایچ ای سی ہوگی امیدواران کی لسٹ کچھ یوں ہے 

Final-Training-list-of-APs-19-5-21-2

Related posts

تمام مطالبات کی منظوری تک ورک پلیس پر ہڑتال اور سیکریٹریٹ پر دھرنا ۔۔اتحاد اساتذہ 

Ittehad

لاہور کے پانچ بڑے مردانہ و زنانہ کالجوں کے پرنسپلز کےلیے درخواستیں طلب

Ittehad

طارق کلیم کا فخرجمعیت ،تاریخ کے آئینے میں

Ittehad

Leave a Comment