2021 Latest News University / Board News

عید الفطر اور۔لاک ڈاؤن کے باعث الیکشن شیڈول تبدیل کرنے کی اپیل

اتحاد اساتذہ بہاول پور ڈویثرن نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے رجسٹرار اور وائس چانسلر سے اپیل کی ہے کہ  ملحقہ کالجوں کے اساتذہ کے محصوص سیٹوں پر سینٹ  انتخابات کا شیڈول جو   پہلے سے جاری کیاگیا تھا اس کے مطابق سات مئی کو یونیورسٹی سے بیلٹ کی کالجوں کے ذریعے اساتذہ کو ترسیل ہو نا تھی اب چونکہ این سی او سی نے کرونا کی خوفناک صورتحال کے پیش نظر عید الفطر کی چھٹیاں دس سے پندرہ مئی تک پندرہ مئی تک کر دی ہیں نو مئی اور سولہ  مئی کو اتوار کی تعطیلات ہو نگی آٹھ مئی سے حکومت نقل و حمل پر پابندیاں عائد کر رہی ہے اس لیے سات مئی کو بھجوائے گئے بیلٹ منزل مقصود تک نہیں پہنچ پائیں گے اور ان کی سیکریسی نہیں رہ سکے گی ان حالات کے پیش نظر شیڈول کو تبدیل کر دیا جائے اور کالجز کھلنے تک موخر کر دیا جائے یا کم از کم اسے پندرہ روز تک توسیع کر دی جائے

Related posts

پروفیسر عبد الحمید بٹ کرونا سے انتقال کر گئے

Ittehad

نہ الیکشن ایکٹ اور نہ ہی کمیشن کا خط مانع پھر بھی محکمہ پرموشنز روک کے بیٹھا ہے

Ittehad

اکیس کالجوں میں پرنسپل بننے کے لئے درخواست دینے کی آج آخری تاریخ

Ittehad

Leave a Comment