2025 Latest News Press Releases

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں دس فیصد، پینشن میں سات فیصد اور تیس فیصد دسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دینے کی تجاویز

معذور ملازمین کے خصوصی کنوینس الاؤنس میں دو ہزار روپے کا اضافہ کرنے کی تجویز ہے اس کی سابقہ شرح 4000 سے بڑھا کر 6000 ہزار روپے ماہوار کرنے کی تجویز ہے

اسلام آباد (نامہ نگار ) وفاقی بجٹ برائے سال 2025-2026 پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے ان بجٹ تجاویز کے اعلان سے وہ چہ میگوئیاں اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہیں جو گزشتہ کئی ماہ سے ملازمین اور میڈیا میں زیر بحت تھیں آگیگا قائدین کو کرائی گئی بعض تحریریں یقین دہانیاں جزوی طور تو حکومت نے پوری کر دیں ظاہر ہے مطالبات من و عن تو کبھی پورے نہیں ہوتے حکومت نے اعلی ملازمین اور محروم ملازمین کی تنخواہوں کے درمیان دسپیرٹی کو تیس فیصد دسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دیکر کر پورا کر دیا ہے جس کا آغاز 2021 میں ہوا تھا اس وقت جو کیلکولیشن کی گئیں تھیں ان کے مطابق ستر فیصد دسپیرٹی پائی گئی جسے ایک دفعہ 15 ،پھر 25 اور اب تیس فیصد دسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دیکر پورا کر دیا ہے لیکن اہل نظر کے مطابق اس بات کی وضاحت تب ہوگی جب حکومت نوٹیفکیشن جاری کرئے گی اور یہ بھی کہ اس کی کتنی تقلید صوبائی حکومت کرتی ہے یہ بھی ابھی گیس ہے اس کے ساتھ ہی دس فیصد ایڈہاک الاؤنس بھی دیا گیا ہے جو فی الحال وفاقی ملازمین کے لیے ہے صوبائی حکومت بلا چوں چراں اسے مان لیتی ہے کیا پہلے کی طرح اس کی خاطر ایک مرتبہ پھر لڑائی لڑنا پڑتی ہے یہی حال پینشن میں سات فیصد اضافے کی ہے

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 401 تا 910 کی پی ایل ٹی    22تا 24 اگست تک شروع ہونے کا امکان 

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور اور تین خواتین کالجوں کیلیے پرنسپلز کی تلاش ۔اہل امیدواران درخواستیں دیں

Ittehad

صدر پیپلا کی قیادت میں وفد کی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقات

Ittehad

Leave a Comment