2025 HED News Latest News Obituary

انگریزی ادب کے نامور استادپروفیسر رضی عابدی انتقال کر گئے

معروف ماہر تعلیم پروفیسر رض عابدی مدت ملازمت مکمل کر کے پنجاب یونیورسٹی سے بطور پروفیسر انگریزی ادب ریٹائرڈ ہوئے انہوں نے انگریزی ادب کے لیے بہت کام کیا ایک زمانے تک مقابلے کا امتحان دینے والے ہزاروں طالب علموں نے ان سے فیض حاصل کیا انگریزی ادب کے ان کے درجنوں لیکچرز یو ٹیوب پر محفوظ ہیں ان کی کتاب تیسری دنیا کا ادب بہت مقبول ہوئی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) معروف ماہر تعلیم ،انگریزی ادب کے نامور استاد پنجاب یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسر رضی عابدی آج انتقال ک گئے ان کی عمر تقریبا92 برس تھی اور وہ اجکل یونیورسٹی ٹاؤن رائے ونڈ روڑ لاہور میں مقیم تھے انہوں نے ہزاروں شاگردان سوگوار چھوڑے ہیں ان کی نماز جنازہ آج بعد دوپہر چار بجے قزلباش چوک رائے ونڈ روڑ لاہور میں ادا کر دی گئی انگریزی ادب میں ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے

Related posts

ممبران پیپلا کو صدر پیپلا کی یاد دہانی ۔۔ہرگز فیس اٹنڈنس کی رجسٹریشن نہ کروائیں

Ittehad

ڈاکٹر مرزا حبیب علی کو چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور تعینات کر دیا گیا

Ittehad

علم دوست پروفیسر ڈاکٹر شرافت علی نے ڈائریکٹر بہاولپور کا چارج سنبھال لیا

Ittehad

Leave a Comment