2022 Latest News Press Releases

آج گیارہ بجے احتجاجی سرکاری ملازمین کے نمائندے رحمان باجوہ کے وفد سے مذاکرات ہونگے

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے دفتر سے جاری ہونے والے لیٹر کے مطابق آگیگا کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ کے وفد سے حکومتی آفیسران کی ملاقات ہوگی حکومت کی طرف سے سیکرٹری سکولز ،سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن شامل ہونگے ان میٹنگ میں مظاہرہ کرنے والے سرکاری ملازمین کی شکایات کا جائزہ لیا جائے گا اور ان کا حل سوچا جائے گا یاد رہے کہ اس سے قبل ایک ایپکا رہنما حاجی ارشاد کی سربراہی میں مظاہرے کے بعد کم و بیش ان ہی افسران سے مذاکرات ہوئے تھے اور انہیں یقین دہانی کروائی گئی تھی کہ پندرہ فیصد ڈسپرٹی ریڈکشن الاونس یا پنجاب میں دیا جانے والے سپیشل الاونس کا نوٹیفکیشن اگلے چند روز میں کر دیا جائے گا اب یہ دوبارہ کی یقین دہانی اس سے مختلف ہوتی ہے یا پھر کچھ اور آج بعد دوپہر پتہ چل جائے گا 

Related posts

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں ملازمت کے مواقع

Ittehad

گروپ۔ انشورنس کے اربوں روپے کہاں گئے حکومت سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے

Ittehad

ٹریفک حادثے میں ڈاکٹر طارق بلوچ کی اہلیہ جان بحق بیٹی شدید زخمی

Ittehad

Leave a Comment