2025 HED News Latest News

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چودہ اور پندرہ جولائی کی میٹنگز ملتوی کر دیں

لاہور(نامہ نگار) ملتان ،بہاولپوراور ڈیرہ غازی خان میں پرنسپلز کی آسامیوں پر مقابلے میں شامل امیدواران نے جو اعتراضات اٹھائے تھے ان کی جوابات اور ازالے کے لیے چودہ اور پندرہ جولائی کو میٹنگز بلوائی تھیں ان کو بذریعہ وائس میسجز اور ٹیلی فون اطلاعات دی جا رہی ہیں کہ وہ ان میں شرکت کے لیے چودہ و پندرہ جولائی بروز (۔سوموار و منگل) آنا تھا وہ تشریف لانے کی زحمت نہ فرمائیں اگلے شیڈول کو طے کرنے کے بعد انہیں مطلع کر دیا جائے گا

Related posts

 اٹھاسی نو منتخب لیکچررز اردو کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جوائن  کرنے پر مبارکباد   

Ittehad

ملازمین کے حقوق کے۔لیے چلائی جانے والے آج کے مظاہرے میں اتحاد اساتذہ پاکستان کی بھر پور  شرکت

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی نے بجٹ خسارہ طالب علموں سے پورا کرنے کا فیصلہ کر لیا 

Ittehad

Leave a Comment