2024 HED News Latest News

پنجاب کی پبلک سیکٹر کی چار یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

ان میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ،اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور یونیورسٹی آف ناروال اور یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور شامل ہیں ہر یونیورسٹی کے لیے درخواست دینے کا طریق کار الگ الگ ہے

لاہور (نامہ نگار) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آج اپنی ویب سائٹ پر ایک اشتہار دیا ہے جس میں پنجاب کی چار جامعات گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ،اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ،یونیورسٹی آف ناروال اور یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور کے لیے صرف خواتین درخواست دینے کے اہل ہیں جبکہ باقی تینوں یونیورسٹیز کے لیے مرد و خواتین دونوں درخواستیں دے سکتے ہیں درخواستیں صرف دئیے گئے پرفارما پر دی جا سکتی ہیں ایک قسم کا پروفارما ہوم اکنامکس یونیورسٹی کے لیے جبکہ دوسری قسم کا باقی تینوں کے لیے ہے پرفارما پر درخواستیں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو جو سرچ کمیٹی کے بھی سیکرٹری ہیں کو 26 دسمبر 2024 شام پانچ بجے تک دفتر واقع نئی انارکلی لاہور دی جا سکیں گی نامکمل درخواستیں مسترد کی جائیں گی کل سو نمبروں پر میرٹ بنایا جائے گا جس میں سے پچاس کوالیفیکیشن اور پچاس انٹرویو کے نمبرز ہونگے مزید معلومات کے لیے ذیل میں دئیے گئے ہو آر ایل کو کلک کریں

https://hed.punjab.gov.pk/node/1590

govt college university

GCU-Lahore_0

islamia university bahawalpur

Islamia-university-bahawalpur

university of narowal

Uni-of-Narowal

home economics university lahore

UHE-Lahore

proforma 1

Final-Proforma-I_1.docx

proforma 2

Final-Proforma-II_1.docx

Related posts

سپشل الاونس پندرہ فیصد مارچ کی رننگ بیسک پر یکم مارچ سے ملے گا ۔کابینہ نے منظوری دے دی

Ittehad

سرکاری ملازمین کی ماہ جنوری کی تنخواہ اور پینشن ہر صورت اکتیس جنوری تک دی جائے

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے یونیورسٹی ملازمین کو پندرہ فیصد سپیشل ڈسپیرٹی الاونس کے لیے نا اہل قرار دے دیا 

Ittehad

Leave a Comment