2022 HED News Latest News

تین ہزار چھ سو پچاس کالج ٹیچر انٹرنی کی بھرتی ، درخواستیں چھبیس دسمبر تک

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تین ہزار چھ سو پچاسی عارضی استاد( کالج ٹیچرز انٹرنی) بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اکیس دسمبر کو خالی  آسامیوں کی فہرستیں متعلقہ کالجوں کے نوٹس بورڈوں پر اویززنط۔ک دی  جائیں گی بائیس دسمبر سے چھبیس دسمبر۔تک   درخواستیں جمع۔کروائی جا سکتی ہی کل  امیدوارن کی فہرستیں اکتیس دسمبر کو کالجوں کے نوٹس بورڈوں پر آویزاں کر دی چائیں گی پرنسپلز یہ میرٹ لسٹیں   دو اور تین جنوری دو ہزار تئیس تک ڈائریکٹر صاحباں کو بھجوائیں گے فائنل میرٹ لسٹیں پانچ جنوری کو کالج کے نوٹس بورڈوں پر آویزاں کی جائیں گی چھ جنوری سے نو جنوری تک انٹرویو ہوں گے دس جنوری کو کامیاب امیدواران کی لسٹ نوٹس بورون پر لگائی۔ جائیں گی ہر ڈویژن میں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی طرف سے ایک عذرداری کمیٹی  نوٹیفائی کی چائے گی جن کے فیصلے گیارہ سے تیرہ جنوری 2023 کردی جائے گی ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب چودہ سے سولہ جنوری تک اپیلیں سن کر ان کا فیصلہ کریں گے  سترہ جنوری کو امیدوارن کی حتمی لسٹیں لگا دی جائیں گی 

اشتہار نوائے وقت پندرہ دسمبر کی اشاعت میں

شیڈول اور بھرتی کا طریق کار

Related posts

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان وقار حسین گادھی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

دو سالہ بی اے/ ایم اے مزید دو سال ہو سکیں گے

Ittehad

اتحاد اساتذہ راولپنڈی کے رہنمائوں کی پی پی ایل اے کے جنرل سیکرٹری سے ملاقات

Ittehad

Leave a Comment