2021 HED News Latest News

پنجاب کے کالجوں میں چار ماہ کےلئے تین ہزار سی ٹی ائی بھرتی کئے جائیں گے

خالی آسامیوں کی لسٹیں تیرہ جنوری کو متعلقہ کالجز کے نوٹس بورڈوں پر آویزاں کی جائیں گی۔

                    درخواستیں خواہشمند امیدوران چودہ /پندرہ جنوری کو جمع کروا سکیں گے 

د

درخواست جمع کروانے کے بارے میں شکایات متعلقہ ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے پاس اٹھارہ اور انیس جنوری تک دی جا سکیں گی                         


            بیس جنوری کو انٹرویو کے اہل امیدواران کی لسٹیں متعلقہ کالجز کے نوٹس بورڈوں پر آویزاں کر دی جائیں گی 

 اکیس جنوری تا تیس جنوری امیدواران کے انٹرویو ہونگے

                        کامیاب امیدواران کی لسٹیں پچیس جنوری کو متعلقہ کالج کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی جائیں گی

Related posts

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والے 34 پروفیسروں کی مختلف کالجوں میں تعیناتی

Ittehad

لاہور کے سات کالجوں میں پرنسپلز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

یونیورسٹیوں کے اشتراک سے 400سکولوں میں سائنس وٹیکنالوجی اور ریاضی پڑھانے کا منصوبہ

Ittehad

Leave a Comment