2023 Latest News Press Releases

پرموشن آرڈرز حکم امتناعی کیس۔۔چیرمین پی ایس ٹی نے پوسٹنگ آرڈرز جاری کرنے کی اجازت نہیں دی

 آج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا نم ٹتعدالت کیس میں پیش ہوا اور چیرمین پنجاب سروس ٹربیونل کو بتایا کہ ان کی  سنیارٹی کیے یہ ایڈجسٹ کر دی گئی ہے اور آپ کے آرڈر کے مطابق کوئی پوسٹنگ آرڈرز جاری نہیں کیے یہاں جو غیر دستخط شدہ پوسٹنگ آرڈرز کی کاپی پیش کر کے حکم امتناعی حاصل کیا گیاہے اس کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں

لہذا 608 خواتین کے آرڈرز جاری کرنے کی اجازت دی جائے مگر انہوں نے اجازت نہیں دی اور کہا کہ اس کا فیصلہ راولپنڈی میں  سماعت کے بعدہوگا

لاہور (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی کی وہ خواتین جن کی تعیناتی 1998 اور 1999 میں شیخ رشید کے بنوائے گئے کالجز میں ہوتی تھی انہوں نے ریگوئرائزیشن کے بعد اپنی سنیارٹی کے لیے پنجاب سروس ٹربیونل میں کیس فائنل کر رکھا ہےاس کیس میں سنیارٹی نمبر 368 سے 900 تک کی اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز کا اجرا رکوایا دیا ہے اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پر آرڈرز جاری کرنے کی درخواست دے کر توہین عدالت کا نوٹس کروایا گیا ہے اس کیس کی سماعت ا ج ہوئی محکمے کے نمائندے نے کہا کہ پوسٹنگ آرڈرز کی غیر دستخط شدہ کاپی دکھا کر حکم امتناعی حاصل کیا کیا بالکل غلط ہے  ایسے کوئی آرڈرز نہیں ہوئے سان پنڈی والی خواتین کی سنیارٹی ایڈجسٹ کر دی گئی ہے  عدالتی احکامات کو مد نظر رکھا گیا ہے لہذا ان 608 خواتین کے آرڈرز جاری کرنے کی اجازت دی جائ مگر انہوں نے یہ بات نہیں مانی اور کہا کہ اس کا فیصلہ راولپنڈی کی سماعت میں ہوگا

(https://tomadamswc.com)

Related posts

دو ملاؤں میں مرغی حرام ۔۔محکمہ ہائر ایجوکیشن اور محکمہ خزانہ کے سٹینڈ نے تنخواہیں رکوا دیں اساتذہ کا احتجاج

Ittehad

کالج ٹیچر انٹرنی بارے میٹنگ اج ہوگی بار بار یاد دہانی کے باوجود ریکارڈ جمع نہیں کروایا گیا

Ittehad

گجرات کے چار کالجز سیاسی عناد اور حسد کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں ۔۔گجرات یونیورسٹی سے ریپیٹریٹ ہونے والے کالجز کی کہانی

Ittehad

Leave a Comment