2022 Latest News University / Board News پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں by IttehadJuly 27, 2022July 27, 20220411 Share0 پنجاب یونیورسٹی کے ایڈیشنل رجسٹرار نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق یونیورسٹی میں جاری موسم گرما کی تعطیلات میں چودہ اگست تک اضافہ کر دیا گیا ہے اب تعلیم و تدریس کے لیے یونیورسٹی پندرہ اگست کو کھلے گی