پنجاب یونیورسٹی میں گزشتہ دنوں غیر تدریسی و انتظامی افسران اور دیگر عملے کی بڑے پیمانے پر تبادلے کیے گئے اور دفاتر میں عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر ترقیاں بھی کی گئیں مزید تفصیل نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہیں جو ذیل میں پوسٹ کیے جا رہے ہیں


مختلف دفاتر میں ترقی پانے والوں کے نوٹیفیکیشن



