2025 General Notifications Latest News

حکومت پنجاب نے ماہ رمضان کے لیے دفتری اوقات کا اعلان کر دیا

ہفتے میں پانچ روز والے دفاتر میں چھ گھنٹے اور ہفتے میں چھ دن کام والے دفاتر میں پانچ گھنٹے روزانہ ورکنگ ہو گی

لاہور( نمائندہ خصوصی )ہمیشہ کی طرح ماہ رمضان کے لیے دفاتر میں کام کے اوقات کم کر دئیے گئے ہیں دو اقسام کے دفاتر میں یہ اوقات کار الگ الگ ہونگے جہاں ہفتے میں پانچ روز کام ہوتا ہے ان دفاتر میں سوائے جامعہ المبارک کے دفاتر صبع نو بجے سے دوپہر تین بجے تک کام ہوا کرئے گا جبکہ جمعہ کے دن نو سے ساڑھے بارہ بجے تک کام ہوگا جو دفاتر ہفتے میں چھ دن کھلتے ہیں ان میں یہ اوقات سوائے جمعہ کے نو بجے سے دو بجے جبکہ جمعہ کے دن ملازمین نو سے ساڑھے بارہ بجے تک کام کریں گے

Related posts

آخر یہ پرموشنز ہو کیوں نہیں جاتیں ۔کون ذمہ دار ہے

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ان لائن تبادلوں کے لیے آج سے ایپ پر اپلائی کریں

Ittehad

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج شام کریں گے

Ittehad

Leave a Comment