2021 Akhbaar Latest News

پانچ فروری ،یوم یکجتی کشمیر،کے طور پر منانے کے لیے عام تعطیل ہوگی

چیف سیکرٹری پنجاب کے ایما پر سیکشن آفیسر ویلفیر زوہیب ممتاز گوندل نے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن کو میڈیا کی اشاعت کی خاطر ایک سرکلر بھجوا یا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ حسب روایت اس مرتبہ بھی پانچ فروری کو یوم یکجتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا اس روز پنجاب میں عام تعطیل ہو گی 

Related posts

March 1998

Ittehad

آج سے پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کے اوقات کار کا نفاذ 

Ittehad

ربیٹ کم ہونے کے سبب ماہ فروری سے تنخواہیں کم ہو جائیں گی

Ittehad

Leave a Comment