2023 General Notifications Latest News

الیکشن کمیشن کی طرف سے محکمانہ پرموشن کمیٹی اور صوبائی سلیکشن بورڈ کے اجلاس منعقد کرنے کی اجازت

لاہور(نمائندہ خصوصی ،) الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد کی جانب سے سیکشن آفیسر  سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نام خط آیا ہے جو دراصل کجھ قبل ان کے پوچھے گئے  سوال کا۔جواب ہے سوال یہ پوچھا گیا تھا کہ کیا محکمانہ پرموشن کمیٹی اور صوبائی سلیکشن بورڈ کے اجلاسوں کے انعقاد کی اجازت ہے تاکہ اساتذہ کے پرموشن کیسز کا فیصلہ ۔کیا جا سکے انہوں نے کہا ہے کہ آئین کے ایکٹ 2017 کے حوالے سے غور کیا گیا ہے اور فیصلہ ۔کیا گیا ہےکہ ڈی پی سی اور پی ایس بی کے انعقاد کی اجازت ہے

Related posts

سرکاری کالجزمیں داخلے دو ہزار سولہ کی داخلہ پالیسی کے مطابق ہونگے ہائر ایجوکیشن نے یاد دہانی کروا دی

Ittehad

دو ڈائریکٹرز اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب

Ittehad

بنیوولنٹ فنڈ سے بچوں کے سکالرز شپ کی درخواستیں اکتیس مارچ تک جمع کروائیں

Ittehad

Leave a Comment