2020 HED News Latest News

پی ایس ی ون کی میٹنگ نہیں ہوئی البتہ آج تاریخ مقرر ہونے کا امکان ہے

سوشل میڈیا پر کسی دوست کی جانب سے یہ خبر لگائی گئی ہے کہ پں ایس بی ون کا اجلاس ہو گیا ہے اور سنںارٹی نمبر ایک تا ایک سو تیس تک کی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر کو مبارکباد ایسا ہر گز نہیں کچھ دن قبل آج کی تاریخ مقرر کرنے کی تجویز تھی جو  اپرو نہیں ہو سکی البتہ آج دوبارہ تاریخ مقرر ہونے کی تجویز ہے اگلے ایک دو دوز میں یہ میٹنگ ہو سکتی ہے 

Related posts

کل لاہور سیکریٹریٹ کے سامنے دھرنا ۔۔ نوٹیفیکیشن کے حصول تک جاری رہے گا

Ittehad

پروفیسر راۓ فیض احمد کھرل انتقال کر گئے

Ittehad

محکمہ سکول ایجوکیشن میں درجہ چہارم کی بھرتی کے لیے انٹرویو شیڈول

Ittehad

Leave a Comment