2020 Akhbaar Latest News

جی پی فنڈ کا سالانہ منافع 12فیصد

کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اسلام آباد نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق جی پی فنڈ کی شرح منافع براے سال  دو ہزار انیس دو ہزار بیس کے لئے  بارہ فیصد مقرر کی گئی ہے گزشتہ برس دو ہزار اٹھارہ و  دو ہزار انیس کے لئے چودہ اعشاریہ پینتیس فیصد مقرر کی گئی تھی جو کم ہو گئی ہے

Related posts

اخبار غم۔۔صدمات۔۔اظہار تعزیت

Ittehad

سیکرٹری لاہور بورڈ کا عارضی چارج اطہر منیر کے سپرد

Ittehad

گروپ انشورنس سکیم آئندہ تین سال کے لیے پھر سٹیٹ لائف کے حوالے..مکمل کہانی

Ittehad

Leave a Comment