2023 HED News Latest News

 تمام کالجز  پرنسپلز و ڈائریکٹرز دو ہزار سے دو ہزار تئیس تک کی انرولمنٹ کا ڈیٹا کل دس بجے تک فراہم کریں

اگر کسی وجہ سے تئیس سال کا ڈیٹانہ دستیاب ہو تو 2008  سے ابتک کا ڈیٹا بھجوا دیا جائے یہ حکمنامہ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر کاشف فراز نے تمام ڈائریکٹر زاور انہوں نے آگے پرنسپلز کووائس میسج کے دیا ہے

یہ اس انرلمنٹ  کے ڈیٹاسے کرنا کیا کہتے ہیں یہ ابھی واضح نہیں ابھی۔صرف قیاس لگایا جا سکتا ہے

لاہور نمائندہ خصوصی۔ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب کے ایما پر  ڈائریکٹر ایڈمن ڈی پی آئی آفیس کاشف فراز نے ایک وائس مسیج بھجوایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صلع کے اندر واقع مردانہ و زنانہ کالجوں میں کتنے طلبا و طالبات زیر تعلیم ۔ہیں ان کا ڈیٹا کل صبح دس بجے تک فراہم کریں اس ڈیثا کو اتنی عجلت میں کیوں مانگا جا رہا ہے ابھی مکمل طو پر واضح تو نہیں ابھی صرف قیاس ہی۔کیا جا سکتا

Related posts

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کوپس گروپ کی کامیابی ۔ڈاکٹر امجد مگسی صدر منتخب

Ittehad

خود مختار کالجوں کی خود مختارانہ حثیت ختم۔۔عام کالجز کی طرح سمجھا جائے .. سیکرٹری کا اے جی کو خط

Ittehad

  وفاقی حکومت نے تنخواہیں میں ایڈہاک ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Ittehad

Leave a Comment