2022 Latest News Press Releases

سرگودھا۔فیصل آباد ۔راولپنڈی گوجرانولہ ۔ساہیوال اور لاہور کے بعد آج ملتان میں مظاہرے ہونگے

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی جسے پروفیسرز ولیکچررز ایسوسی ایشن اور اتحاد اساتذہ پنجاب کی مکمل تائید و حمایت حاصل ہے نے سول سیکرٹریٹ کے گیٹ کے باہر دو ہفتے پر امن دھرنے کے بعداب حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے ٹریفک روک کر عوام الناس تک احتجاج کی سنگینی پہنچانے کی کوشش شروع کی ہے سب سے پہلے سرگودھا پھر راولپنڈی ۔لاہور تک سٹرک پر کامیاب ریلیاں منعقد کرکے عوام کو اساتذہ کے ساتھ ہونے ناروا سلوک اور نا انصافی کو گواہ بنایا ہے آج مورخہ تیس مارچ ملتان ڈویژن کے سات پر جن کا اعلان کیا جا چکا ہے مین شاہراہوں پر اساتذہ اپنے مطالبے کے حق میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کریں گے

Related posts

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

ڈیرہ غازی خان میں ایک نئے ایسوسی ایٹ کالج کے قیام کی منظوری

Ittehad

پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین ہر جمعرات کو دو گھنٹے سرکاری مشینری بند کریں گے

Ittehad

Leave a Comment