2024 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ احتجاج میں بھرپور شرکت کر رہی ہے میڈم فائزہ ساڑھے گیارہ بجے احتجاج کی قیادت کریں گی

لاہور ۔نامہ نگار ۔۔ان خبروں میں ذرا بھی سچائی نہیں کہ اتحاد اساتذہ سرکاری ملازمین کے احتجاج میں آج شرکت نہیں کر رہی ہم کسی خاص شخص یا گروپ کی وجہ سے نہیں بلکہ سرکاری ملازمین کے وسیع تر مفاد میں فیصلے کرتے ہیں آج بھی پیپلا پنجاب کی منتخب صدر میڈم فائزہ رانا کالج اساتذہ کے ایک بڑے گروپ کے ساتھ احتجاج میں شرکت کریں گی وہ صوبائی اسمبلی کے سامنے ساڑھے گیارہ بجے ایک جلوس کی قیادت کرتے ہوئے پہنچیں گی

Related posts

سرگودھا  ڈائریکٹر کیس کی ڈسپوزل۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ہاتھ کھل گئے 

Ittehad

  اب اسسٹنٹ پروفیسر مرد سنیارٹی 1450اورخواتین 1200نمبرتک پرموشن رینج میں

Ittehad

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان وقار حسین گادھی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment