2023 Latest News Press Releases

  کل لاہور میں پوسٹ ماسٹر جنرل چوک لوئر مال پر مظاہرہ ہوگا

لاہور کے تمام سرکاری محکموں کے ملازمین  مذکورہ چوک میں جمع ہو کر بھر پور طاقت کا مظاہرہ کریں گے 

اتحاد اساتذہ پاکستان اس احتجاج میں بھر پور شرکت کرئے گی 

لاہور کے لوئر مال پر واقع پوسٹ ماسٹر جنرل چوک میں تمام سرکاری ملازمین جمعرات 19  اکتوبر صبع گیارہ بجے اکھٹے ہوں گے اور اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کریں گے یہ اعلان ایپکا پاکستان کے صدر اور آگیگا پنجاب کے چیرمین خالد جاوید سنگھیڑا نے ایک وڈیو پیغام میں کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا ہے اور آپ کی سہولت کے لیے یہاں بھی پوسٹ کیا جا رہا ہے اتحاد اساتذہ پاکستان کے کارکنان اس احتجاج میں بھر پور شرکت کریں گے لیڈران اتحاد اساتذہ پاکستان نے اس ضمن میں اپنے ساتھیوں کو الگ سے ہدایات جاری کر دی ہیں

Related posts

ساہیوال ۔۔رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان اسد وحید چیمہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

ٹرمپ انتظامیہ کے غیر ملکی طالب علموں کو امریک سے نکالنے کا فیصلہ چیلنج

Ittehad

پنجاب  سروس ٹربیونل میں اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کےکیسز کی اگلی پیشی 8 جون کو 

Ittehad

Leave a Comment